چین نے 7 امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندی لگا دی

چینی حکام نے تائیوان کو اسلحہ فراہم کرنے پر7 امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں اور ان کی انتظامیہ پرپابندیاں عائد کر دیں۔ یہ بھی پڑھیں: امریکی پابندیوں سے پاکستان کے میزائل پروگرام پر کوئی اثر نہیں پڑےگا، ملیحہ لودھی روسی خبر رساں ادارے تاس کے مطابق چین کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ … Continue reading چین نے 7 امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندی لگا دی