سعودی عرب نے یمن کو 500 ملین ڈالر کی اقتصادی امداد فراہم کردی

سعودی عرب نے یمنی معیشت کو مستحکم کرنے اور عوام کی فلاح کے لیے 500 ملین ڈالر کی خطیر رقم فراہم کی ہے۔ یہ امداد یمن کی حکومت کی مالیاتی مشکلات کو کم کرنے، مرکزی بینک کو مضبوط بنانے اور ملک میں استحکام لانے کے لیے دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں: سعودی عرب نے کابل میں … Continue reading سعودی عرب نے یمن کو 500 ملین ڈالر کی اقتصادی امداد فراہم کردی