گوادر کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ چین-پاکستان عظیم دوستی کی نمایاں مثال ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے کہا کہ بین الاقوامی معیار اور جدید سہولیات سے آراستہ ایئر پورٹ تعمیر کرنے پر عظیم دوست چین کے مشکور ہیں۔ اس سے علاقے میں خوشحالی آئے گی اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔