بنیادی سہولیات سے محروم پشاور کا باڑہ شیخان پی ٹی آئی پر ایک سوالیہ نشان!

پشاور کینٹ سے 7 کلومیٹر کی دوری پر واقع باڑہ شیخان اس دور جدید میں بھی پکی سڑک، بجلی، پانی اور صحت جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے باڑہ شیخان کے رہائشی اور سماجی کارکن جہانگیر خان کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ کئی برسوں سے ضلع خیبر اور … Continue reading بنیادی سہولیات سے محروم پشاور کا باڑہ شیخان پی ٹی آئی پر ایک سوالیہ نشان!