گلگت بلتستان کی سیاسی کارکن آمنہ علی اپنا گھر کیسے سنبھالتی ہیں؟

گلگت بلتستان کی خاتون سیاستدان، آمنہ علی  نہ صرف سیاست میں متحرک ہیں بلکہ گھریلو ذمہ داریاں بھی بخوبی نبھاتی ہیں۔ وی نیوز سے گفتگو میں آمنہ علی نے کہا کہ گلگت کی خواتین کی زندگی دیگر شہروں کی خواتین سے مختلف ہے، ہم بچپن سے ہی گھریلو کام کاج کرتے ہیں اور آج بھی … Continue reading گلگت بلتستان کی سیاسی کارکن آمنہ علی اپنا گھر کیسے سنبھالتی ہیں؟