ازبکستان سمیت دیگر ممالک میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے مسائل، حل کیا ہے؟

ازبکستان میں تنخواہیں کم یا سرے سے نہ ملنے کے حوالے سے پاکستانیوں کی شکایات پر حکومت پاکستان کی جانب سے وہاں روزگار کی غرض سے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن نے مذکورہ پابندی اور پاکستانیوں کے ازبکستان سمیت دیگر سابق سویت ریاستوں میں روزگار کے مواقع کے … Continue reading ازبکستان سمیت دیگر ممالک میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے مسائل، حل کیا ہے؟