افغان دستکاری کے شاہکار خواتین کو کاروبار کے نئے مواقع فراہم کرسکتے ہیں؟

پشتون تہذیب و تمدن، ثقافت، اوڑھنا بچھونا اور پہناوے دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں۔ ان ثقافتی رنگوں کو کوئٹہ میں ایک چھت تلے جمع کرکے خواتین کو کاروبار کے نئے مواقع فراہم کرنے سے متعلق تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں مختلف سجاوٹی اشیا، ملبوسات، چادروں اور دیگر ضروری سامان کے اسٹالز … Continue reading افغان دستکاری کے شاہکار خواتین کو کاروبار کے نئے مواقع فراہم کرسکتے ہیں؟