فریضہ حج کی ادائیگی کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

سرکاری اسکیم کے تحت فریضہ حج کی ادائیگی کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت ایک بار پھر درخواستوں کی وصولی شروع کی جائےگی، کیونکہ اس سے قبل کوٹے سے بھی 5 ہزار کم افراد نے درخواستیں جمع کرائی تھیں۔ یہ بھی پڑھیں ایک … Continue reading فریضہ حج کی ادائیگی کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی