فیکٹ چیک: کیا عمران خان کو پہلے بری کیا گیا اور پھر سزا سنائی گئی؟

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کے ریفرنس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو مجرم قرار دیتے ہوئے 14 سال قید کی سزا سنا دی لیکن ایک نجی ٹی وی نے خبر نشر کی کہ عدالت نے عمران خان کو بری کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے حامی … Continue reading فیکٹ چیک: کیا عمران خان کو پہلے بری کیا گیا اور پھر سزا سنائی گئی؟