پاکستانی عازمین حجاج کتنے ارب کی قربانی کرینگے؟ اعدادو شمار سامنے آگئے

پاکستان میں عازمین حج رواں برس قربانی کی مد میں کتنی رقم خرچ کریں گے؟ اعداد وشمار سامنے آگئے۔ یہ بھی پڑھیں:مہنگا حج کرنے والوں کے نام ایف بی آر کو بھیجنے کا فیصلہ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان سےرواں برس1لاکھ 79 ہزار210 عازمین سرکاری اور نجی اسکیم کے تحت حج اداکریں گے،89 ہزار605 عازمین … Continue reading پاکستانی عازمین حجاج کتنے ارب کی قربانی کرینگے؟ اعدادو شمار سامنے آگئے