پی پی اے ایف کے اشتراک سے آزاد کشمیر میں لوکل ڈویلپمنٹ پروگرام کا آغاز ہوگیا

غربت کے خاتمے اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات کی روک تھام کے لیے پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ نے آزاد جموں و کشمیر میں لوکل ایریا ڈویلپمنٹ پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں دانش اسکولز سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا جمعرات کے روز پاکستان کے وزیراعظم یوتھ … Continue reading پی پی اے ایف کے اشتراک سے آزاد کشمیر میں لوکل ڈویلپمنٹ پروگرام کا آغاز ہوگیا