بلوچستان میں امن، ترقی اور خوشحالی کے دشمنوں کے ناپاک عزائم کامیاب نہ ہونے دیں گے، وزیراعظم
وزیرِ اعظم دورہ کوئٹہ کے دوران پہلے سی ایم ایچ پہنچے جہاں قلات اور بلوچستان کے دیگر اضلاع میں دہشتگردوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے زخمی ہونے والے سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی عیادت کی۔ زخمیوں سے گفتگو کے دوران ان کے ملک کی خاطر قربانی کے جذبے اور وطن کی حفاظت کے غیر متزلزل … Continue reading بلوچستان میں امن، ترقی اور خوشحالی کے دشمنوں کے ناپاک عزائم کامیاب نہ ہونے دیں گے، وزیراعظم
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed