پاک چین تعلقات کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش ناکام ہوگی، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک نے دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ون چائنہ اصول پر اپنی حمایت کی تجدید کی ہے۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed