الف سے اللہ، ب سے بلوچستان، پ سے پاکستان

اکثر لوگ سوچتے ہوں گے کہ ستتر  برس ہو گئے اور ان برسوں میں کیا کچھ نہیں ہوا مگر بلوچستان نے ترقی نہیں کی۔ نہ وہ لاہور کی طرح روشن ہوا نہ کراچی کی طرح بزنس میں اس کا کوئی نام ہوا، نہ پشاور  کی طرح وہ سیاسی طور پر بیدار ہوا۔ بسا اوقات لگتا … Continue reading الف سے اللہ، ب سے بلوچستان، پ سے پاکستان