گورنر بلوچستان سے نیدر لینڈ کے سفیر کی ملاقات
گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل سے پاکستان میں تعینات نیدر لینڈ کی سفیر (Mrs. Henny de Vries) نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور نیدرلینڈ کے خوشگوار تعلقات اور خطے میں رونما ہونے والی سیاسی و معاشی تبدیلیوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر ہاؤس سے جاری اعلامیے میں کہا گیا … Continue reading گورنر بلوچستان سے نیدر لینڈ کے سفیر کی ملاقات
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed