جیریز دناتا نے پاکستان کی پہلی مکمل خواتین فلائٹ آپریشن کے ساتھ تاریخ رقم کردی 

پاکستان کی ہوا بازی کی صنعت کے ایک فیصلہ کن لمحے میں جیریز دناتانے ملک کی پہلی خواتین کی زیر قیادت اور اہتمام والی پرواز کے آپریشن کا آغاز کیا ہے۔ جس میں ایک تمام خواتین اسٹاف پر مبنی ٹیم نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سری لنکن ایئر لائنز اے 320 کے مکمل … Continue reading جیریز دناتا نے پاکستان کی پہلی مکمل خواتین فلائٹ آپریشن کے ساتھ تاریخ رقم کردی