خواتین کے عالمی دن پر سی ٹی او لاہور نے اپنے پیغام میں کیا کہا؟

خواتین کے عالمی دن موقع پر سی ٹی او لاہور ڈاکٹر محمد اطہر وحید نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خواتین کی عزت و تکریم کا تحفظ، ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ دین اسلام خواتین کے حقوق کے تحفظ کا سب سے بڑا علمبردار ہے۔ وومن ڈے کا مقصد خواتین کی صلاحیتوں کا اقرار … Continue reading خواتین کے عالمی دن پر سی ٹی او لاہور نے اپنے پیغام میں کیا کہا؟