جعفر ایکسپریس حملہ: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن آخری مراحل میں داخل، یرغمالیوں کی بڑی تعداد بازیاب، تمام دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن میں احتیاط کا مظاہرہ کیا گیا اور معصوم جانیں بچائی گئیں۔ تاہم پہلے سے دہشت گردوں کی بربریت کا نشانہ بننے والے شہید مسافروں کی تعداد کا تعین کیا جارہا ہے۔