جعفر ایکسپریس پر حملے کے واقعے کو انتہائی باریک بینی سے دیکھ رہے ہیں: چینی قونصل جنرل

کراچی میں چین کے قونصل جنرل یانگ یوڈونگ نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پرحملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس واقعے کو انتہائی باریک بینی سے دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ چین اس دہشت ناک حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے مرنے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتا … Continue reading جعفر ایکسپریس پر حملے کے واقعے کو انتہائی باریک بینی سے دیکھ رہے ہیں: چینی قونصل جنرل