چینی صدر کا یورپی یونین کے اہم اجلاس میں شرکت سے انکار، وجہ کیا ہے؟

چینی صدر شی جن پنگ نے یورپی یونین اور چین کے سفارتی تعلقات کی 50ویں سالگرہ کے موقع پرہونے والی تقریبات میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بیلجیئم کے دارلحکومت برسلز میں ہونے والے اس اہم اجلاس میں اب چینی صدر کی جگہ چین کے وزیراعظم لی چیانگ شرکت … Continue reading چینی صدر کا یورپی یونین کے اہم اجلاس میں شرکت سے انکار، وجہ کیا ہے؟