بلوچستان واقعات میں ملوث ’را‘ دہشتگردوں کی ’ماں‘ کا کردار ادا کر رہی ہے، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیررانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ہو رہے ہیں، بلوچستان میں کوئی بڑا آپریشن نہیں ہو رہا۔