اللہ ہی جانتا ہے کہ 5 سال مکمل ہوں گے یا نہیں، حنیف عباسی

وفاقی وزیر برائے ریلوے نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں سال میں 2 نئی ٹرینیں چلانے کا ٹاسک دیا ہے جس پر عمل کیا جائے گا۔