ہمیں دہشتگردوں کو ایک نظر سے دیکھتے ہوئے سوچ کا ابہام ختم کرنا ہوگا، سینیئر صحافی احسان ٹیپو محسود

سینیئر صحافی اور سیکیورٹی امور کے ماہر احسان ٹیپو محسود کا کہنا ہے کہ ہمیں ہر طرح کی دہشتگردی کے خلاف سوچ کے ابہام کو ختم کرکے ایک بیانیہ بنانا ہوگا تاکہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں امن وامان کی صورتحال کو بہتر کیا جا سکے۔ وی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے سیکیورٹی امور … Continue reading ہمیں دہشتگردوں کو ایک نظر سے دیکھتے ہوئے سوچ کا ابہام ختم کرنا ہوگا، سینیئر صحافی احسان ٹیپو محسود