پنجاب پر 6 نہریں نکالنے کا پیپلز پارٹی کا الزام غلط ہے، وزیر آبپاشی کاظم پیرزادہ

پنجاب کے وزیر آبپاشی کاظم پیرازدہ کا کہنا ہے کہ پنجاب 6 نہیں بلکہ صرف ایک نہر بنا رہا اور اس حوالے سے پیپلزپارٹی کا دعویٰ غلط ہے۔ یہ بھی پڑھیں: نہری پانی کا مسئلہ، کیا پاکستان پیپلز پارٹی حکومتی حمایت سے دستبردار ہوسکتی ہے؟ وی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے  صوبائی وزیر آبپاشی کاظم … Continue reading پنجاب پر 6 نہریں نکالنے کا پیپلز پارٹی کا الزام غلط ہے، وزیر آبپاشی کاظم پیرزادہ