بلوچستان کا پُرامن حل چاہتے ہیں، نواز شریف نے اختر مینگل سے رابطہ کرنے کا کہا ہے، خواجہ آصف

میاں نواز شریف نے بلوچستان کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف کو کردار ادا کرنے اور بلوچستان کے اسٹیک ہولڈرز بشمول اختر مینگل سے بات چیت کرنے کی ہدایت کی ہے۔