کیا پاکستان امریکا سے ٹیرف پر کامیاب مذاکرات کر پائےگا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مختلف ممالک پر ٹیرف عائد کرتے ہوئے اقتصادی جنگ کا آغاز کردیا ہے، تاہم پاکستان نے 29 فیصد ٹیرف عائد کرنے پر مذاکرات کے لیے اعلیٰ سطح کا وفد امریکا بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے وفد کو اہم ٹاسک سونپے گئے ہیں، تاہم … Continue reading کیا پاکستان امریکا سے ٹیرف پر کامیاب مذاکرات کر پائےگا؟