حج 2025: سعودی عرب نے پاکستان کا کوٹہ بڑھا دیا، اب کتنے افراد حج کے لیے جاسکیں گے؟

سعودی عرب نے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی درخواست پر 10 ہزار اضافی پاکستانی عازمین حج کو حج کی اجازت دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے پاکستانی عازمین حج … Continue reading حج 2025: سعودی عرب نے پاکستان کا کوٹہ بڑھا دیا، اب کتنے افراد حج کے لیے جاسکیں گے؟