پاک قازقستان ریل رابطہ ضروری ہے، گیم چینجر ثابت ہوگا، شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور قازقستان کے درمیان ریل رابطے کی فزیبلٹی پر کام شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رابطہ پورے خطے میں ایک گیم چینجر ثابت ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور قازقستان کے درمیان براہِ راست فضائی رابطے کا آغاز، کاروباری اداروں کا خیر مقدم … Continue reading پاک قازقستان ریل رابطہ ضروری ہے، گیم چینجر ثابت ہوگا، شہباز شریف