وزیراعلیٰ بلوچستان نے سوئی تا کشمور روڈ منصوبے کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی کا ایک روزہ دورہ کیا، جہاں انہوں نے سوئی تا کشمور روڈ کے تعمیراتی منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ منصوبے پر پراجیکٹ ڈائریکٹر نے وزیراعلیٰ کو تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ کے مطابق یہ منصوبہ 9351 ملین روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے … Continue reading وزیراعلیٰ بلوچستان نے سوئی تا کشمور روڈ منصوبے کا افتتاح کردیا