پاک بھارت تصادم، چینی وزارت خارجہ میدان میں آ گئی

ترجمان چینی وزارت خارجہ لن جیان نے بھارتی عسکری کاروائی کو افسوسناک قرار دے دیا۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان لن جیان نے صبح سویرے بھارت کی عسکری کارروائی کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں موجودہ صورتحال پر تشویش ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر مزید بھارتی پوسٹیں … Continue reading پاک بھارت تصادم، چینی وزارت خارجہ میدان میں آ گئی