پاک بھارت تصادم، چینی وزارت خارجہ میدان میں آ گئی

بدھ 7 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ترجمان چینی وزارت خارجہ لن جیان نے بھارتی عسکری کاروائی کو افسوسناک قرار دے دیا۔

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان لن جیان نے صبح سویرے بھارت کی عسکری کارروائی کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں موجودہ صورتحال پر تشویش ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر مزید بھارتی پوسٹیں تباہ کر دیں

چینی وزارت خارجہ کے مطابق بھارت اور پاکستان ایک دوسرے کے پڑوسی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے، وہ دونوں چین کے پڑوسی بھی ہیں۔

ترجمان چینی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ چین ہر قسم کی دہشتگردی کی مخالفت کرتا ہے۔

ہم دونوں فریقین پر زور دیتے ہیں کہ وہ امن اور استحکام کے وسیع تر مفاد میں کام کریں، دونوں پرسکون رہیں، تحمل کا مظاہرہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں:5 لڑاکا طیاروں کا نقصان اٹھانے والے بھارت نے 3 جنگی طیاروں کی تباہی کا اعتراف کر لیا

ترجمان چینی دفتر خارجہ دونوں فریقین ایسی کارروائیوں سے گریز کریں جو صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی اور حبس برقرار، بالائی علاقوں میں بارش اور چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان

مجوزہ معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز میں ایران کو آنے والے بحری جہازوں پر کنٹرول مل سکتا ہے، رائٹرز

وزیراعظم شہباز شریف آج 2 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسحاق ڈار کی اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات، فلسطین اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سولر انقلاب کے بعد پاکستان کا اگلا بڑا امتحان، ماہرین کا بیٹری اسٹوریج اور اسمارٹ گرڈز کی اہمیت پر زور

ویڈیو

سولر انقلاب کے بعد پاکستان کا اگلا بڑا امتحان، ماہرین کا بیٹری اسٹوریج اور اسمارٹ گرڈز کی اہمیت پر زور

آزاد کشمیر میں اقتدار کی دوڑ تیز، ن لیگ کی سادہ اکثریت، وزارت عظمیٰ کے لیے بڑے نام سامنے آگئے

صومالی وزیرِ دفاع کی نیول اور ایئر ہیڈکوارٹرز آمد، دفاعی شراکت داری، تربیت اور استعدادِ کار بڑھانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

کشمیر: بین الاقوامی قانون کیا کہتا ہے؟

پہلا دروازہ

خبردار، نظام اسی مہینے میں ری سیٹ ہوسکتا ہے