بھارتی میزائل حملے کھلی جارحیت اورعلاقائی امن کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بھارتی میزائل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے میزائل حملے کھلی جارحیت اور علاقائی امن کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہیں۔ اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے عوام دشمن … Continue reading بھارتی میزائل حملے کھلی جارحیت اورعلاقائی امن کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی