دنیا جانتی ہے بھارت خطے میں دہشتگردی کا سب سے بڑا مجرم، اُس کے ہاتھ خون سے رنگے ہیں، مسعود خان

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر، اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مستقل نمائندے اور سابق صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا کہ ہندوستان اس خطے میں دہشتگردی کا سب سے بڑا مجرم ہے لہٰذا خود کو دہشتگردی سے متاثر ملک کے طور پر پیش نہیں کرسکتا بلکہ اس بار تو اس نے ریاستی … Continue reading دنیا جانتی ہے بھارت خطے میں دہشتگردی کا سب سے بڑا مجرم، اُس کے ہاتھ خون سے رنگے ہیں، مسعود خان