پاک بھارت جنگ بندی: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا خیر مقدم

سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر  نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو فون کرکے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی مفاہمت کا خیرمقدم کیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور بھارت فوری و مکمل جنگ بندی پر تیار ہوگئے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان اسحاق ڈار … Continue reading پاک بھارت جنگ بندی: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا خیر مقدم