فرانس میں ضبط ہونے والے بلوچستان کے قیمتی نوادرات واپس پاکستان پہنچ گئے

بلوچستان کا تاریخی ورثہ فرانسیسی کسٹم کے ذریعے واپس پاکستان پہنچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے نوادرات فرانسیسی حکام نے پاکستان کے حوالے کردی ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: وادی سندھ کی تحریریں سمجھنے پر ایک ملین ڈالر انعام کا اعلان، مگر ان کو سمجھنا مشکل کیوں؟ پاکستانی سفارتخانے کے مطابق یہ نوادرات 1970 … Continue reading فرانس میں ضبط ہونے والے بلوچستان کے قیمتی نوادرات واپس پاکستان پہنچ گئے