بھارتی قیادت کے حالیہ مخالفانہ ریمارکس ایک گہری پریشان کن ذہنیت کے عکاس ہیں، پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا تھا کہ بھارتی قیادت کی ذہنیت امن پر دشمنی کو ترجیح دیتی ہے، پاکستان کو علاقائی عدم استحکام کے منبع کے طور پر پیش کرنے کی کوئی بھی کوشش حقیقت سے ہٹ کر ہے۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed