دفاعی بجٹ میں اضافہ ناگزیر، پاکستان نے بھارت کے 4 رافیل جہاز گرائے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم نے کہاکہ ہم نے بھارت کو پہلگام واقعے پر شفاف تحقیقات کی پیشکش کی تھی، تاہم دشمن نے پیشکش قبول کرنے کے بجائے الٹا حملہ کردیا۔ مودی کی دھمکیوں کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھتے۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed