مناسک حج کا آغازِ ہوگیا، عازمین کے منیٰ پہنچنے کا سلسلہ جاری

آج (بدھ کی) صبح سے ہی لاکھوں عازمین کرام مکہ مکرمہ سے مقدس مقام منیٰ کی جانب روانہ ہونا شروع ہو گئے ہیں۔یہ سفر حج کے رسمی آغاز کی علامت ہے جو 8 ذوالحجہ کو منیٰ میں قیام سے شروع ہوتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:اس سال حج کے لیے کتنے لاکھ لوگ سعودی عرب پہنچے؟ … Continue reading مناسک حج کا آغازِ ہوگیا، عازمین کے منیٰ پہنچنے کا سلسلہ جاری