تین جوڑی جڑواں بھائی حجاج کی خدمت میں سرگرم، منفرد ریکارڈ قائم

حج 2025 کے موقع پر سعودی عربین اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے منیٰ میں لگائے گئے عوامی خدمت کیمپوں میں ایک غیرمعمولی اتفاق دیکھنے میں آیا، جہاں 3 جوڑی جڑواں سعودی بھائیوں نے مشترکہ طور پر حجاج کی خدمت کی۔ یہ نوجوان اسکاؤٹس ریاض کے علاقے الربیع میں واقع سول ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن کے … Continue reading تین جوڑی جڑواں بھائی حجاج کی خدمت میں سرگرم، منفرد ریکارڈ قائم