سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان منیٰ پہنچ گئے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان منیٰ پہنچ گئے جہاں وہ حجاج کرام کی سہولتوں کی نگرانی کریں گے۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی نیابت کرتے ہوئے، سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود آج منیٰ پہنچے، جہاں وہ حجاج کرام کی … Continue reading سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان منیٰ پہنچ گئے