حجاج کرام آج رات مزدلفہ میں کھلے آسمان تلے گزاریں گے

حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار پاکستانیوں سمیت حجاج کرام کی کثیر تعداد آج مزدلفہ کی جانب روانہ ہو گی، جہاں وہ مغرب اور عشا کی نماز ادا کریں گے اور رات وہیں کھلے آسمان تلے گزاریں گے۔ یہ عمل نبی کریم ﷺ کی سنت کی پیروی … Continue reading حجاج کرام آج رات مزدلفہ میں کھلے آسمان تلے گزاریں گے