وزیراعظم شہباز شریف کی آرمی چیف کے ہمراہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت
وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں ظہرانے میں مشرق وسطیٰ کے اہم رہنما، سعودی کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ سعودی سِول اور عسکری قیادت نے شرکت کی۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed