شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پربھارت مخالف بیان کی تردید کردی

پاکستان کے سابق کرکٹ کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اپنے آپ سے منسوب ایک بیان کی تردید کی ہے، جس میں ان سے منسوب کیا گیا کہ بھارت ہر شعبے میں پاکستان سے 10 سال پیچھے ہے۔ شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وضاحت کرتے ہوئے … Continue reading شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پربھارت مخالف بیان کی تردید کردی