حج اگلے سال سے موسم بہار میں داخل، دوبارہ گرمیوں میں حج 25 سال بعد ہوگا، سعودی محکمہ موسمیات

نیشنل سینٹر فار میٹیورولوجی (این سی ایم) کے ترجمان حسین القحطانی نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال کا حج موسم گرما میں آخری حج ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ آئندہ 8 حج کے سیزن موسمِ بہار میں ہوں گے، جس کے بعد 8 حج موسمِ سرما میں ادا کیے جائیں گے۔ پھر حج … Continue reading حج اگلے سال سے موسم بہار میں داخل، دوبارہ گرمیوں میں حج 25 سال بعد ہوگا، سعودی محکمہ موسمیات