سعودی عرب، حجاج کرام میں قرآن پاک کے نسخوں کی تقسیم

سعودی وزارتِ اسلامی امور، دعوت و رہنمائی نے خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے حجاج کرام کو دی جانے والی قرآن پاک کے نسخوں کی مقدس سوغات کی تقسیم کا آغاز کر دیا ہے۔ رواں سال حج کے دوران مجموعی طور پر 25 لاکھ 21 ہزار 380 نسخے تقسیم کیے جائیں … Continue reading سعودی عرب، حجاج کرام میں قرآن پاک کے نسخوں کی تقسیم