شوق سے ہنر تک، لیہ کی بہنوں کی کامیاب کہانی

ماجد رندھاوا، لیہ شوق اگر سچا ہو تو منزل خود راستہ دکھاتی ہے… اور یہی کر دکھایا صوبہ پنجاب کے شہر لیہ کی 2 بہنوں، سدرہ ظفر اور طیبہ ظفر نے۔ انہیں فوٹو گرافی کا شوق تھا، چنانچہ انہوں نے کیمرہ ہاتھ میں لیا، فوٹو گرافی کا فن سیکھا، اور پھر اس میدان میں خوب … Continue reading شوق سے ہنر تک، لیہ کی بہنوں کی کامیاب کہانی