بلوچی چپل خوبصورت اور پائیدار، مانگ بیرون ملک تک جا پہنچی

بلوچستان کی گلیوں میں ثقافت زندہ ہے، جو بلوچی چپل کے روپ میں بھی ہے۔ خالص چمڑے اور روایتی کاریگری سے تیار کی جانے والی یہ چپلیں نہ صرف خوبصورت بلکہ آرام دہ اور پائیدار بھی ہیں۔ مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کے لیے بھی رنگ برنگے اور نفیس ڈیزائن تیار کیے جا رہے ہیں۔ … Continue reading بلوچی چپل خوبصورت اور پائیدار، مانگ بیرون ملک تک جا پہنچی