بٹ کوائن 5 سے 10 لاکھ ڈالر تک جانے کا امکان، کیا پاکستانی اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے؟

اس وقت بٹ کوائن قریباً ایک لاکھ 5 ہزار 342 ڈالر کی قیمت پر ٹریڈ ہو رہا ہے، مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ بٹ کوائن 5 سے 10 لاکھ امریکی ڈالر تک پہنچ سکتا ہے۔ دوسری جانب پاکستان میں بھی کرپٹو کونسل کی تیاریاں تو جاری ہیں مگر اب تک کرپٹو قوانین کے حوالے … Continue reading بٹ کوائن 5 سے 10 لاکھ ڈالر تک جانے کا امکان، کیا پاکستانی اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے؟