بلتستان میں پہلا بیوٹی سیلون چلانے والی خاتون فیشن برانڈ کی بانی بن گئیں

گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو سے تعلق رکھنے والی باہمت خاتون عینی جنہوں نے بلتستان میں پہلا بیوٹی سیلون کھولا، اب وہ ’گل خاتون‘ فیشن برانڈ کی بانی بن گئی ہیں۔ معاشرے میں رکاوٹوں کے باوجود بلتستان کا پہلا بیوٹی سیلون چلانے والی خاتون نے سینکڑوں خواتین کو ہنر سکھا کر بااختیار بنایا، اور اب … Continue reading بلتستان میں پہلا بیوٹی سیلون چلانے والی خاتون فیشن برانڈ کی بانی بن گئیں