ہمیں جب روکا جائے گا تو ہم اڈیالہ کیسے پہنچیں گے؟ شہریار آفریدی کا وی نیوز کو خصوصی انٹرویو

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ ہمیں جب روکا جائے گا تو ہم اڈیالہ کیسے پہنچیں گے؟ وی نیوز کو ایک خصوصی انٹرویو کے دوران شہریار آفریدی نے کہا کہ ہم سب اپنے اضلاع میں تھے۔ بہت آسان تھا کہ ہم اپنے ضلعوں میں احتجاج … Continue reading ہمیں جب روکا جائے گا تو ہم اڈیالہ کیسے پہنچیں گے؟ شہریار آفریدی کا وی نیوز کو خصوصی انٹرویو